حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قالت فاطمة علیها السلام:
«إِنْ کُنْتَ تَعْمَلُ بِمَا أَمَرْنَاکَ وَتَنْتَهِی عَمَّا زَجَرْنَاکَ عَنْهُ فَأَنْتَ مِنْ شِیعَتِنَا وَإِلَّا فَلَا.»
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیھا نے فرمایا:
اگر تم اس پر عمل کرتے ہو جس کا ہم نے تمہیں حکم دیا ہے اور اس سے رک جاتے ہو جس سے ہم نے تمہیں منع کیا ہے، تو تم ہمارے شیعوں میں سے ہو، ورنہ ہرگز نہیں۔
بحار الانوار، جلد 68، صفحہ 155










آپ کا تبصرہ